• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ سکولزپنجاب نےگریڈ17اور18کے خالی اسامیوں کی تفصیل طلب کر لی

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ سکولزپنجاب نےگریڈ17اور18کے خالی اسامیوں کی تفصیل طلب کر لی تفصیل کے مطابق گریڈ 17اور18کے اساتذہ کی پروموشن کےلئے ورکنگ پیپرز طلب کرلئے گئےہیں، ڈی پی آئی سکینڈری کو ہدایت کی گئی کہ گریڈ18کے مرد وخواتین افسر کے پرموشن کوٹہ کی خالی اسامیوں کی تفصیل ارسال کریں ،بلا تاخیر گریڈ17کی خواتین اساتذہ اور افسروں کی پروموشن لنکڈ ٹریننگ کا انتظام کریں دونوں گریڈز کے افسروں کی پرموشن کےلئے سینارٹی نمبر 800سے لیکراور770کے بعد کی خواتین کی ترقی کا ورکنگ پیپر فوری جمع کرایا جائے ۔
ملتان سے مزید