• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)بہنوں کے آپس میں جھگڑے پر بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پسرور کے گاؤں بھگت میں  حمزہ نے بہنوں کو آپس میں جھگڑا کرنے پر متعدد مرتبہ منع کیا اُن کا جھگڑا ختم نہ کرنے پر امیر حمزہ نے فائرنگ کر کے بڑی بہن 26 سالہ خدیجہ کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا ۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔
تازہ ترین