• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مال خانہ سے چوری ہونیوالی کرنسی میں خورد برد کی گئی رقم کابڑا حصہ برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے کے مال خانہ سے چوری ہونے والی غیر ملکی کرنسی میں سے خورد برد کی گئی رقم کابڑا حصہ برآمد کر لیا گیا۔ تھانہ مندرہ میں کرنسی سے دس کروڑ روپے کی رقم خورد برد کئے جانے پر ایس ایچ او اوردیگر کے خلاف مقدمہ درج کیاگیاتھا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ دوران تفتیش رقم کا بڑاحصہ برآمد کرلیا گیا ہے ۔
اسلام آباد سے مزید