• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسکو میں عمارت میں آتشزدگی سے 8 افراد ہلاک

ماسکو( نیوز ڈیسک) روسی دارالحکومت ماسکو میں عمارت میں آتشزدگی سے 8افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق آگ کی شدت کے باعث 2افراد نے الیکٹرانکس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی آٹھویں منزل سے چھلانگ لگادی، جب کہ 6افراد آگ میں جل کر ہلاک ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
یورپ سے سے مزید