• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منور سہروردی کی 20 ویں برسی پر تقریب کا انعقاد، خراج عقیدت پیش کیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی نے پارٹی رہنما منور سہروردی کو ان کی 20 ویں برسی کے موقعے پر بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا ،جمعے کو آرٹس کونسل کراچی میں شہید منور سہر وردی کی برسی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، صدارتی خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا کے ملک میں جمہوریت کے تسلسل ،پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی کیلئے پیپلز پارٹی اپنا کردار ادا کرتی رہے گی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید