• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ محکمہ اطلاعات سندھ محمد سلیم خان کے والد محمد فاروق خان انتقال کر گئے،نماز جنازہ میں سابق صوبائی وزیر صحت ڈکٹر صغیر احمد،محکمہ اطلاعات، گورنر ہاؤس کے افسران و ملازمین اور صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، سوئم اتوار 30 جون کو جامعہ مسجد گلزار مدینہ بفرزون میں ظہر سے عصر کے درمیان ہوگا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید