نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس (این سی ایچ آر) نے کہا ہے کہ 47 فیصد پاکستانی خواتین گھریلو تشدد کا سامنا کرتی ہیں۔
این سی ایچ آر کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ تشدد کا سلسلہ شادی کے بعد چلتا رہتا ہے، جس کا اکثر خاتمہ طلاق پر ہی ہوتا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ بہتر شوہر کی تلاش ہی خواتین پر گھریلو تشدد کے مسائل کا حل ہے۔
آج کل کی جدید ایپس جیسے’دل کا رشتہ‘ جدید الگورتھم کو استعمال کرتے ہوئے یہ کام بہترین انداز میں انجام دے رہی ہیں۔