• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس: گاڑی میں دھماکا، ملٹری ایجنسی کا افسر اور اہلیہ زخمی

فوٹو: رائٹر
فوٹو: رائٹر

روس کے دارالحکومت ماسکو میں گاڑی میں دھماکے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔

روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں روسی ملٹری ایجنسی کا افسر اور ان کی اہلیہ شامل ہیں۔

روسی وزارت داخلہ کے مطابق دھماکا گاڑی میں نصب بارودی ڈیوائس سے ہوا، واقعے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، دھماکے میں ملوث مشتبہ شخص ترکیہ فرار ہوگیا۔

دوسری جانب ترک وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ روس میں دھماکے میں ملوث مشتبہ روسی شہری کو ترکیہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید