آپٹیکل فائبر ٹوٹنے سے وزیرستان کا انٹرنیٹ سسٹم بند ہو گیا۔
اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سسٹم بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ آپٹیکل فائبر بنوں اور میر علی کے درمیان ٹوٹی ہے۔
ڈھوک ٹاہلیاں ڈیم کی انتظامیہ کے مطابق شدید گرمی کی وجہ سے مچھلیاں مر گئی ہیں۔
کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔
سابق وزیرِاعظم نوازشریف بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔
صوبۂ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں بچیوں کو ہراساں کرنے کے الزام میں ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
ضلع دیامر کی مختلف وادیوں میں گزشتہ رات آنے والے سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری روکی جائیں۔
کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
حیدرآباد میں بھارتی آبی جارحیت کےخلاف پیپلزپارٹی نے ٹھنڈی سڑک سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی، لاڑکانہ میں بیگم نصرت بھٹو ہال سے جناح باغ چوک تک اور شکار پور میں ڈسٹرکٹ کاؤنسل سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی۔
پاکستان نے قطر کی حکومت، شاہی خاندان اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا۔
ظفروال میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی صورتحال ایک الیکشن نہیں بلکہ ریفرنڈم کی حیثیت رکھتی ہے۔
محمد علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ کہا کہ یہ نظریاتی جماعت ہے، اس میں موروثی سیاست کی گنجائش نہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے کے تمام برادر ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔
موٹروے پولیس نے تعاقب کرکے ملزم پکڑا، ملزم کی گاڑی سے 10 سولر انورٹرز، 2 بیٹریاں، اسلحہ اور جعلی نمبر پلیٹس برآمد ہوئیں، ملزم عارف کو مزید کارروائی کیلئے اُوچ شریف پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
پی اے اے ذرائع کا کہنا ہے کہ کارگو جہاز جاپانی شہر اوساکا سے دبئی جارہا تھا، کپتان نے فوری کراچی ایئرٹریفک کنٹرول سے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی، اے ٹی سی کلیئرنس پر اماراتی ایئرلائن کے کارگو طیارے نے بحفاظت لینڈنگ کی ۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم قطر کے سابق امیر شیخ حمد کے انتقال پر قطری قیادت سے اظہار تعزیت کریں گے۔
اس سے جونیئر فیکلٹی کی ترقی کے مواقع متاثر نہیں ہونگے جبکہ ریٹائرڈ فیکلٹی کو انتظامی عہدے بھی نہیں دیے جائیں گے۔