• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت سندھ کا رابطہ، کراچی بارنے 3 اگست کو شارع فیصل پر دھرنے کا فیصلہ موخر کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی بار ایسوسی ایشن نے 3اگست کو شارع فیصل پر دھرنا دینے کا فیصلہ موخر کردیا ، کراچی بار کی کابینہ نے ایک ہفتے کے لیے احتجاج موخر کیا ہے،تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے کراچی بار ایسوسی ایشن کی کابینہ سے رابطہ کیا ہے جس کے بعد وزیر قانون سے کراچی بار کے وفد کی میٹنگ ہوئی

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید