• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 2400روپے فی تولہ کا اضافہ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 26ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2432ڈالر سے بڑھ کر 2458ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2400روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ57ہزار300روپے فی تولہ اور10گرام سونے کی قیمت 2057روپے کے اضافے سے 2 لاکھ20ہزار593روپے ہو گئی جبکہ چاندی کی قیمت 2900روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔
اہم خبریں سے مزید