• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، بارات میں آئے نکاح خواں سیوریج نالے میں گر کر لاپتہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

گوجرانوالہ میں شادی ہال کے قریب نکاح خواں سیوریج نالے میں گر کر لاپتہ ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 75 سال کے نکاح خواں قاری آصف پاؤں پھسلنے سے نالے میں گرے، وہ بارات کے ہمراہ وزیر آباد سے آئے تھے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ نکاح پڑھانے کے بعد قاری آصف شادی ہال سے باہر نکلے تو نالے میں گر گئے۔

ذرائع کے مطابق لاپتہ نکاح خواں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید