• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایبٹ آباد، پانچ ماہ کی حاملہ خاتون کو زندہ جلا دیا گیا

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی)گلیات کے علاقے تاجوال میں پانچ ماہ کی حاملہ خاتون کو زندہ جلا دیا گیاایبٹ آباد میں دو انسانی زندگیاں درندگی کا شکار ہو گئی۔ گلیات میں تھانہ چھانگلہ گلی کی حدود تاجوال میں شوھرنےاپنی بیوی کو زندہ جلا یا ۔مقتولہ پانچ ماہ کی حاملہ تھی. آگ لگنے سے خاتون بری طرح جھلس گئی تھی. ماریہ اقبال کے والد محمد اقبال نے تھانہ چھانگلہ گلی میں رپورٹ درج کرا دی۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 23 سالہ لڑکی کو جلا کر قتل کرنے والے 02ملزمان گرفتار کیا۔
ملک بھر سے سے مزید