• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریکِ انصاف کی مینارِ پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

پاکستان تحریکِ انصاف نے 21 ستمبر کو مینارِ پاکستان پر جلسےکرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی۔

درخواست اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر کی جانب سے دی گئی ہے۔

درخواست میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید