• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے، غزہ اور لبنان میں جشن

ایران کی طرف سے اسرائیل پر کئی سو میزائلوں کے حملے پر غزہ اور لبنان میں جشن منایا گیا ہے۔

لبنانی دارالحکومت بیروت میں ایران کے اسرائیل پر حملے کی خبر سامنے آنے کے بعد جشن منایا گیا اور آتش بازی کی گئی۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ایک برس سے اسرائیلی حملوں کی زد میں رہنے والے غزہ شہر میں بھی ایران کے تل ابیب پر میزائل حملوں پر جشن منایا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید