• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے

معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک نجی ایئرلائن کی پرواز پی ایف 124 کے ذریعے کراچی پہنچے ہیں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کمرشل پرواز سے کراچی کا سفر کیا۔ ان کے ہمراہ ان کے صاحبزادے فارق نائک بھی کراچی پہنچے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید