بھارت: IT کمپنی اچانک بند، 700 ملازمین بے روزگار، CEO گرفتار
بھارتی شہر پونے میں قائم ایک ٹیکنالوجی کمپنی اچانک بند ہونے کے بعد 700 سے زائد ملازمین، انٹرنز اور نئے بھرتی ہونے والے افراد بے روزگار ہو گئے جبکہ کمپنی کے سربراہ کو دھوکہ دہی اور امانت میں خیانت کے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا۔۔