• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 836 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 836 پوائنٹس اضافے سے 94 ہزار 191 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

حصص بازار میں 1 ارب 8 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، یوں شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 32 ارب روپے رہی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 101 ارب بڑھ کر 12152 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید