• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا میں سیاسی ہلچل کے باوجود عالمی اسٹاک مارکیٹوں نے ریکارڈ توڑ دیا

پیرس (خبرایجنسی) دنیا بھر میں سیاسی ہلچل کے باوجود مصنوعی انٹیلی جنس کی بدولت اسٹاک مارکیٹوں اوربٹ کوئن نے2024کے دوران ریکار ڈز توڑدیئے جس میں سرمایہ کاروں نے مصنوعی انٹیلی جنس نےنہایت دلچسپی دکھائی جس کی وجہ سے شرح سود میں کمی اور ٹیکسوں میں کٹوتی کی امیدیں بڑھ گئیں۔ اس کی چار نمایاں وجوہ ہیں جنہوں نے 2024کے دوران مالی منڈیوں پر اپنے اثرات مرتب کئے وال اسٹریٹ کی تین بڑی منڈیوں میں ڈاؤ جونز کا صنعتی اور 45000پوائنٹس عبور کرلیاہے ایس اینڈ پی 500چھ ہزار سے اوپر اورنسدق 20ہزار پوائنٹس سےاوپر چلا گیا 2024اس حوالے سے غیر معمولی سال رہا جس کی وجہ اس میں مصنوعی انٹلی جنس کا تیکنیکی حصہ ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کو شروع ہوئے دوسال ہوئے جس میں سوال کے دوران ۔175فیصد اضافہ ہواکال بز نے کچھ بڑی امریکی کمپنیوں کو آسمان پر پہنچادیا جس میں الفا بیٹ (گوگل)،ا میزوں ، ایپل ،میٹا (فیس بک) مائیکرو سافٹ نویڈیا اورٹیسلا شامل ہیں۔ یورپ میں بھی ریکارڈ ٹوٹے ہیں فرینفکرٹ کا ڈریکس جے سافٹ وئیر ڈیولپر ایس اے پی 70+ چلتا ہے اس نے 20000پوائنٹس کی سطح توڑدی ۔ اس کا سال 18.9فیصد منافع پر ختم ہوا ٹوکیو کے نکئی۔ 225انڈیکس میں تقریباً 20فیصد کا اضافہ ہوا۔
یورپ سے سے مزید