• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکونے ترقی کے محکمانہ پروموشن امتحان کے نتائج جاری کردئیے

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوریجنل ٹریننگ سنٹر نے اکاؤنٹس ،آڈٹ اسسٹنٹ سے اسسٹنٹ بجٹ اینڈ اکاؤنٹس آفیسر،ڈویژنل اکاؤنٹس آفیسراسسٹنٹ بجٹ اینڈ اکاؤنٹس آفیسر کے عہدے پر ترقی کے محکمانہ پروموشن امتحان کے نتائج جاری کردئیے ہیں۔کامیاب ہونے والوں میں انٹرنل آڈٹ ڈائریکٹوریٹ کے محمد ہارون، کامران خان، محمد کامران، سعدیہ ملک، مبشر سرفرازاور عمر حبیب، فنانس ڈائریکٹوریٹ کی ماہ رُخ جاوید، عدیل احمد، بختاور ساجداور شان حیدر، ظفر حسین (خانیوال)، مظہر حسین، ارشد علی عمران (ساہیوال)، سید عاطف حسین شاہ، محمد الطاف، محمد عمران، عشرت فاطمہ (بہاولپور)، محمد رضوان، محمد راشد اور محمد عمران (ڈی جی خان)، ابوبکر صدیق (وہاڑی) شامل ہیں۔
ملتان سے مزید