• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان عبداللّٰہ مراد سے سٹی کونسل میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین کی ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ پر مشتمل جماعت اسلامی کے وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر سٹی کونسل کے پارلیمانی لیڈر کرم اللہ وقاصی، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر دل محمد، یوسی چیئرمین نعمان احمد اور دیگر اراکین بھی موجود تھے، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا کہ تمام علاقوں میں بلدیاتی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید