• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی تصدیق کا کیس سماعت کیلئے مقرر

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

چیئرمین سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی تصدیق کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ 14 اپریل کو سماعت کرے گا۔

پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے 7 ووٹ مسترد کیے جانے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ سے درخواست خارج ہونے پر سپریم کورٹ میں اپیل کی گئی تھی۔

قومی خبریں سے مزید