• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا کور کمیٹی کا اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کور کمیٹی کا اجلاس وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں جامعہ کے 19ویں کانوکیشن کے کامیاب انعقاد پر وائس چانسلر نے تمام کور کمیٹی اور ذیلی کمیٹیز کےممبران کی کاوشوں کو سراہا۔
ملتان سے مزید