ملتان (سٹاف رپورٹر ) مشیر وزیراعظم پاکستان یوتھ افیئرز رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ ملتان میرا دوسرا گھر ہے عوام کے مسائل کے حل کے لیے بہت جلد نظریاتی کارکنوں کو اہم ذمہ داری سونپیں گے جس کے لیے حکمت عملی طے کر لی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان آ مد پر ن لیگ کی خاتون رہنما سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین سے کی گئی ملاقات میں کیا۔