• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا شعبہ فارمیسی کے پروفیسرکے خلاف دوبارہ انکوائری کرنے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا شعبہ فارمیسی کے پروفیسرکے خلاف دوبارہ انکوائری کرنے کی ہدایت ۔ ڈی جی انٹی کرپشن پنجاب نے ہدایت ہے کہ اس رپورٹ میں ڈاکٹر سہیل ارشد جو الزامات ثابت کئے گئےان الزامات کے ثبوت کے ساتھ دوباراانکوائری کرکے رپورٹ ارسال کی جائے تاکہ کیس کے حتمی فیصلے تک پہنچاجاسکے۔
ملتان سے مزید