• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادار اور مستحق افراد کو قانونی معاونت فراہم کرنے کیلئے لیگل ایڈ ایجنسی قائم

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے نادار اور مستحق افراد کو قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے لیگل ایڈ ایجنسی قائم کر دی گئی ہے، جس کے تحت مفت وکیل کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ ملتان میں بھی اس پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ ملتان ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر امتیاز رسول چیمہ کا کہنا ہے کہ وکلا سے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔ مجسٹریٹ اور فیملی عدالتوں میں وکالت کے لیے کم از کم تین سال جبکہ سیشن عدالتوں کے لیے سات سال کا تجربہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید