• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا ٹاؤن کیس کی سماعت تین دن تک کے لیے ملتوی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) احتساب عدالت ملتان کے ڈیوٹی جج جلیل احمد نے واپڈا ٹاؤن کیس میں محمد حنیف کھوکھر کی درخواست کی سماعت تین روزتک کے لیے ملتوی کر دیے ہیں کیونکہ بطور ڈیوٹی جج وہ اس کیس کی سماعت نہیں کر سکتے تھے پٹیشنر کے وکیل محمد نعیم خان نے بتایا کہ ان کے موکل نے قومی احتساب بیورو سے50لاکھ روپے اور 329فائلیں واپس لینی ہیں جس کا احتساب عدالت حکم دے چکی ہے مگر واپس نہیں کی جا رہیں۔
ملتان سے مزید