• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مس نورین ناز پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول شجاع آباد تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ سکولز پنجاب نے تقرری کی منتظر گریڈ19کی مس نورین ناز کو پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول شجاع آباد تعینات کردیا ہے،گزشتہ روزانہوں نے اپنے عہدے کا چارج لے کر کام شروع کردیا۔
ملتان سے مزید