ملتان (سٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے پاکستان ملتان کے صدر حافظ محمد ظفر قریشی حامدی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کا ازلی دشمن ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم اپنی پاک فوج کی حمایت میں متحد ہے، حافظ محمد ظفر قریشی حامدی مزید کہا کے حکومت پاکستان کے اکابرین اور مفتیان کا اجلاس طلب کرکے انڈیا کے خلاف جہاد کا فتویٰ لے ۔