• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت و آبادی کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہارِ یک جہتی ریلی آج نکالی جائیگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت و آبادی جنوبی پنجاب اور محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر جنوبی پنجاب کے اشتراک سے پاک فوج سے اظہارِ یک جہتی کے لئے آ ج منگل10بجے دن شہباز شریف ہسپتال ملتان سے چلڈرن اسپتال ملتان تک ریلی نکالی جائے گی ۔ قیادت سپیشل سیکریٹری محکمہ صحت و آبادی محمد شہباز حسین اور سپیشل سیکریٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر امان اللہ کریں گے۔
ملتان سے مزید