• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے دریائے چناب پر پانی کا بہاؤ انتہائی کم کردیا

اسلام آباد ( ناصر چشتی) بھارت نے دریائے چناب پر پانی کا بہائو انتہائی کم کر دیا ہے، دریائے چناب پر پانی کی سطح مسلسل کم ہونے لگی مسلسل دو روز مین دریائے چناب مین ہیڈ مرالہ کے مقام پرپانی کی سطح کم ہو رہی ہے گزشتہ روزچناب مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 5 ہزارکیوسک 300 اور اخراج صفر کیوسک رہی جبکہ گزشتہ ہفتہ پانی کی آمد 80 ہزار کیوسک سے زیادہ تھی ۔

اہم خبریں سے مزید