• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 گھروں میں لاکھوں کے ڈاکے، 3 شہری سر راہ لٹ گئے

لاہور (کر ائم رپو رٹر) فیکٹری ایریا میں اسلم کے گھر سے 5لاکھ 15ہزار روپے اور موبائل فون ، سندر میں سفیر کے گھر سے 3لاکھ 10ہزار روپے اور موبائل فون،گوالمنڈی میں اصغر سے1 لاکھ روپے اور موبائل فون ،لیاقت آباد میں حفیظ سے 90 ہزار روپے اور موبائل فون ،مغل پورہ میں ناصر سے 75ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔نواب ٹاون اور ساندہ سے گاڑیاں جبکہ بھاٹی گیٹ اچھرہ اور گجرپورہ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید