• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی یکجہتی نے ہندوتوانظریے کوخاک میں ملادیا ، ن لیگ لا ئرفورم

لاہور(کورٹ رپورٹر) صدر لائیرز فورم پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ظفراقبالُ نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی یکجہتی نے ہندتوا نظریے کو خاک میں ملا دیا، تمام اہلِ وطن، کارکنان، وکلا، میڈیا اور محبِ وطن حلقوں کو مبارکباد ہو کہ پاکستان نے ایک بار پھر اپنی قومی یکجہتیکی تاریخ رقم کی ہے ۔
لاہور سے مزید