• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارلو اینسیلوٹی برازیل فٹبال ٹیم کے کوچ مقرر

کراچی (جنگ نیوز) اسپینش فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے کامیاب ترین کوچ کارلو اینسلوٹی موجودہ سیزن کے اختتام پر کلب کو خیرباد کہہ کر برازیل فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ بن جائیں گے۔ برازیل فٹ بال فیڈریشن کے مطابق وہ 26 مئی سے چارج لیں گے ۔ ان کا معاہدہ ایک سال کے لیے ہے، جس میں 2026 ورلڈ کپ تک توسیع کا امکان ہے۔ وہ برازیل کی 111 سالہ تاریخ میں پہلے غیر ملکی منیجر ہونگے۔

اسپورٹس سے مزید