• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قلات میں آل بلوچستان ڈپٹی کمشنر قلات رائفل شوٹنگ مقابلے ہوئے جس میں 150 شوٹرزنے حصہ لیا۔ بلوچ رائفل شوٹنگ کلب منگچر کے ہیبت جتک نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ کیپٹن غلام نبی نےدوسری اور رمضان جتک نےتیسری پوزیشن حاصل کی ۔
اسپورٹس سے مزید