کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنگلہ دیش کے خلاف شارجہ میں ہونے والی دو ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل میچوں کی سیریز کے لئے محمد وسیم کو متحدہ عرب امارات کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔پہلا میچ ہفتے اور دوسرا پیر کو کھیلا جائے گا۔