• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویٹرنری یونیورسٹی میں 4 روز سے جاری تقریری گالا 2025 ختم

لاہور (خبرنگار)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کی یواس ڈیبیٹنگ سو سا ئٹی اور سینئر ٹیو ٹر آفس کے زیر اہتمام چار روز سے جاری ما ڈل یونا ئٹڈ نیشنز تقریر ی مقا بلے کی تقریب تقسیم انعا مات کا انعقاد سٹی کیمپس میں ہوا۔ جس کی صدارت وا ئس چانسلر میری ٹو ریئس پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس(تمغہ امتیاز) نے کرتے ہو ئے مقا بلو ں کی فا تح ٹیمو ں کے در میان شیلڈیں اور ٹرا فیا ں تقسیم کیں جبکہ قبل ازیں تقریری گا لا کی افتتا حی تقریب کی صدارت ڈین فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس پروفیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی نے کی تھی۔