کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر جیل سے فرار قیدی کو پولیس نےنیو کراچی انڈسٹریل ایریا سےگرفتار کرلیا ،گرفتار ملزم مقصود یامین مختلف مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل میں تھا ۔