• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہاٹ: سابق سینیٹر عباس آفریدی حجرے میں دھماکے سے زخمی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کوہاٹ میں اعظم باغ کے قریب سابق سینیٹر عباس آفریدی حجرے میں دھماکے میں زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق عباس آفریدی کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ کوہاٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔

ڈی پی او کوہاٹ کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا گیس لیکیج کی وجہ سے ہوا ہے، جس کے نتیجے میں عباس آفریدی اور دیگر 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ڈی پی او کوہاٹ نے یہ بھی بتایا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ رہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید