• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ صدر، تین ڈاکو 3 لاکھ روپے، 8 تولہ سونا اور موبائل فون لوٹ کر فرار

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 57مقدمات درج کرلیے ۔تھانہ شاہ شمس کے علاقے غلام عباس سے دو ڈاکو 10ہزار و موبائل چھین کر فرار ریاض،شاہد حسین اورعدنان قیوم سے نامعلوم ملزمان موبائلزفونز لے گئے تھانہ صدر کے علاقے ضیا سے تین ڈاکو 3لاکھ نقدی آٹھ تولہ سونا و موبائل لوٹ کر فرار ہوگئے تھانہ قادر پورراں کے علاقے جاوید سے دو ڈاکو موٹرسائیکل لے گئے تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے حفیظ الرحمان سے نقدی و موبائل چھین لیا تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقے محمد رضوان سے موٹرسائیکل سوار ملزمان موبائل لے گئے تھانہ قطب پور کے علاقے محمد شفقت سے نامعلوم ملزمان نے 40ہزار و موبائل لوٹ لیا تھانہ ممتاز آباد کے علاقے محمد فیاض سے دو ڈاکو 18ہزار و موبائل لے گئے جبکہ کینٹ کے علاقے محمد رفیق ،احمد شہزاد ،محمد فہیم کے موبائلزفونزشاہ رخ اور ارشاد حسین کی موٹرسائیکلیں مظفر آباد کے علاقے سیفل کا موبائل شاہ شمس کے علاقے محمد یار کی بھینس جمیل کے مویشی شان کا موبائل تھانہ ممتاز آباد کے علاقےسید ظفر علی کا بچھڑا و راس 6لاکھ25ہزار امجد ریاض کا موبائل خالد بخاری اور عبدالرحمن کی موٹرسائیکلیں محمد زاہد کا موبائل صفدر حسین کا موبائل نیوملتان کے علاقے جاوید کا موبائل عرفان جاوید کی موٹرسائیکل اویس کا اے سی 1لاکھ60ہزار مشتاق احمد کے گھر سے سامان مالیت 1لاکھ40ہزارمحمد سلمان کی موٹرسائیکل شاہ رکن عالم کے علاقے فاروق اور آصف کے موبائلز احسن رفیق کی موٹرسائیکل سیتل ماڑی کے علاقے انتظار کی نقدی و موبائل کاشف کا موبائل شمائلہ رانی کا میٹر بجلی غلام محی الدین کے آفس سے سامان دولت گیٹ کے علاقے رضوان کی نقدی و موبائل بوہڑ گیٹ کے علاقے حسین کی موٹرسائیکل عمیر نذیر کا موبائل دہلی گیٹ کے علاقے قاری جنید کی کار مالیت19لاکھ مقصود احمد کی موٹرسائیکل پاک گیٹ کے علاقے شعیب یوسف کی موٹرسائیکل بوہڑ گیٹ کے علاقے وقار غوری کا موبائل کپ کے علاقے روشنہ پروین کا موبائل گلگشت کے علاقے مزمل اور مصور کے موبائلزفونزبی زیڈ کے علاقے عرفان کا لیپ ٹاپ کوتوالی کے علاقے شکیل کا موبائل ڈی ایچ اے کے علاقے اویس کا ٹرانسفارمر صدر کے علاقے شہزاد کی موٹرسائیکل الپہ کے علاقے اکمل کا بیل چہلیک کے علاقے رضا عطا کی موٹرسائیکل محمد عرفان کا موبائل قطب پور کے علاقے نور زمان کا موبائل خالد محمود کا میٹر بجلی چوری ہوگئے ۔ 
ملتان سے مزید