• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخدوم سید تجمل حسین گیلانی کے عرس کی تقریبات کا آغاز

ملتان (سٹاف رپورٹر ) درگا ہ عالیہ حضرت موسیٰ پاک شہید کے سجادہ نشین مخدوم سید تجمل حسین گیلانی کے عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ،پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پنجاب کے سینیئر نائب صدر الحاج محمد اشرف قریشی نے مزار پر حاضری دی پھولوں کی چادر چڑھائی انہوں نے کہا مخدوم سید تجمل حسین گیلانی ولی ، درویش عاشق رسول ؐتھے۔
ملتان سے مزید