• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ویب ڈیسک
ویب ڈیسک | 14 جون ، 2025

ایران کے جوابی آپریشن وعدۂ صادق سوم میں اسرائیل میں ہوئی تباہی کی تصویری جھلک

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی

اسرائیل نے 12 اور 13 جون کی درمیانی شب ایران پر حملہ کیا جس کے جواب میں ایران کی جانب سے آپریشن وعدہ صادق سوم جاری ہے، ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی برسات کردی۔

ایران نے اسرائیل پر بڑے پیمانے پر حملے کرنے کا اعلان بھی کردیا، جس کے بارے میں فرانس، برطانیہ اور امریکا کو باضابطہ آگاہ بھی کردیا ہے۔

ایران کے حملوں میں اسرائیل میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے، ایران کے گزشتہ رات اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کے حملے میں متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں، ان حملوں میں 4 اسرائیلیوں کے ہلاک اور 91 کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

اسرائیلی شہروں تل ابیب، حیفہ، مقبوضہ بیت المقدس میں ایرانی حملوں کے خوف سے سائرن بجتے رہے اور میزائل حملوں سے خوفزدہ اسرائیلی شہری اِدھر اُدھر بھاگتے، جان بچاتے، بنکروں میں چھپتے رہے، ان کے چہروں سے خوف چھلکتا نظر آتا رہا۔

اسرائیل میں ایرانی حملے سے ہوئی تباہی کی تصویری جھلک یہاں پیش کی جا رہی ہے:

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی