لاہور (سودی)گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر 2ارب 65کروڑ ڈالر کم ہو کر 14ارب 39کروڑ ڈالر رہ گئے۔ان میں سے سٹیٹ بینک کے پاس 9ارب 6کروڑ اور کمرشل بینکوں کے پاس 5ارب 33کروڑ ڈالر ہیں۔زرمبادلہ ذخائر میں کمی کی بڑی وجہ حکومت پاکستان کی طرف سے بیرونی قرضوں کی واپسی تھی۔