• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ جونیئر اسپورٹس ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام فری اسپورٹس سمر کیمپ کا آغاز ہوگیا۔ کیمپ پندرہ جولائی تک انجمنِ اسلامیہ گرلز اینڈ بوائز سیکنڈری اسکول لیاقت آباد میں منعقد ہو گا۔