چین کی جانب سے جنگ عظیم دوم میں جاپان پر فتح کی 80 ویں سالگرہ پر شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
چین کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈ کی کچھ تصاویر قارئین کی دلچسپی کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔
چین کی جانب سے منعقد کی گئی فوجی پریڈ کو روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن، شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہان نے دیکھا۔