کراچی (اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ : سونا فی تولہ 900روپے سستا،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کی کمی سے 4325ڈالر فی اونس ہوگیا۔