• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وادی تیراہ میں پاک فوج کے کیپٹن عباس شنواری کوشہید کردیا گیا

باڑہ،لنڈیکوتل (نمائندگان جنگ )ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میں پاک فوج کے بہادر افسر کیپٹن عباس شنواری نے جامِ شہادت نوش کیا۔۔ ذرائع کے مطابق شہید کیپٹن عباس شینواری نے وطن کے دفاع کے دوران فرض شناسی، بہادری اور قربانی کی اعلیٰ مثال قائم کی۔
اہم خبریں سے مزید