• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران: امریکی حملے میں شہید 160 طالبات کی قبروں کی تصویر جاری

---تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
---تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکی حملے میں شہید 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شئیر کر دی۔

عباس عراقچی نے اپنے پیغام میں ایکس پر لکھا ہے کہ یہ وہ ریسکیو ہے جس کا ٹرمپ نے ایرانی عوام سے وعدہ کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ 160 کمسن طالبات کو میناب میں واقع قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے، غزہ سے میناب تک بے گناہوں کو بےدردی سے قتل کیا گیا۔

واضح رہے کہ ایران کے میناب ایلمینٹری اسکول کی طالبات امریکی حملے میں شہید ہوئی تھیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید