• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکن کرکٹ نے گیری کرسٹن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سری لنکن کرکٹ نے جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر گیری کرسٹن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق گیری کرسٹن 15 اپریل سے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں نبھائیں گے، ان کے ساتھ 14 اپریل 2028ء یعنی 2 سال کا معاہدہ کیا گیا ہے۔

گیری کرسٹن ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں نمیبیا کے کنسلٹنٹ تھے، انہوں نے 2024ء میں پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کے ذمے داریاں بھی سنبھالیں تھیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید