کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ نہال ہاشمی نے سابق گورنر کامران ٹیسوری کی والدہ کی عیادت کی اور کامران خان کے والد اختر ٹیسوری سے اْن کی اہلیہ کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی اور درازی عمر کے لیے دعا کی ہے۔